سبق کے بارے میں
ونیلا سپنج کیک
اجزاء:
- انڈے 3
- کیسٹر شوگر 3oz/6 چمچ
- ونیلا ایسنس 1/2 چائے کا چمچ
- مائدہ 2oz/4 چمچ
گفتگو میں شامل ہوں۔

Mam Aoa sb cheezy kaha s mily g
جواب دیں۔

بیکنگ ٹولز آپ کو کسی بی کراکری کی دکان سے مل جائے گا۔

کیا میں اسپاتولا کے بجائے آٹا ملانے کے لیے وہسک استعمال کر سکتا ہوں؟ Q2...کیک پکانے کے لیے تندور کیسے چلائیں...اوپری راڈ یا نیچے یا دونوں؟
جواب دیں۔

ٹھیک ہے

نہیں۔ 2. سرف آپ نے تندور میں نیچے کا چولا آن کرنا ہے سلاخوں پر نہیں کرنا۔